290۔ تواضع

بِالتَّوَاضُعِ تَتِمُّ النِّعْمَةُ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۲۲۴) تواضع و انکساری سے نعمت تمام ہوتی ہے۔ انسان کو جب زندگی کی سہولیات و نعمات ملتی ہیں تو عموماً خود کو صاحب حیثیت و مقام سمجھ کر دوسروں کے سامنے بڑائی کا اظہار کرنے لگتا ہے۔ یہ بڑائی اسے یہ بھی فراموش کرا دیتی ہے کہ جو … 290۔ تواضع پڑھنا جاری رکھیں